ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

موسم گرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیاگیا، اطلاق 16اپریل سے ہو گا،تفصیلات جاری

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (نیوزڈیسک) موسم گرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیاگیا، اطلاق 16اپریل سے ہو گا،تفصیلات جاری، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے موسم گرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح 8بجے کی بجائے 7بج کر 45منٹ پر لگیں گے اور چھٹی 1بجے ہوگی ،جمعہ کے روز سکول 7بج کر

35منٹ پر لگیں گے اور 11بج کر 45منٹ پر چھٹی ہوگی ۔ڈبل شفٹ میں پہلے شفٹ والے سکول صبح 7بج کر 30منٹ لگیں گے اور چھٹی 1بجے ہوگی ۔ دوسری شفٹ والے سکول 12بج کر 30منٹ پر لگیں گے اور 5بج کر 30منٹ پر چھٹی ہوگی جبکہ سنگل شفٹ والے لڑکیوں کے سکول صبح 7بج کر 30منٹ سے لیکر 1بجے تک ہونگے ۔نئے اوقات کا اطلاق 16اپریل سے ہوگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…