منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ سے متعلق تو آپ کو پتہ ہی ہوگا اب لاہور ہائیکورٹ نے اس گینگ کیخلاف جاری ٹرائل سے متعلق کیا بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رحیم یار خان کے چھوٹو گینگ کے خلاف ڈی جی خان میں جاری جیل ٹرائل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتان جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یاور علی نے ٹرانسفرکس کی سماعت کی، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب خرم خان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ چھوٹو گینگ کے خلاف رحیم یار خان میں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان سمیت مختلف الزامات کے تحت نو مقدمات

درج ہیں، انہوں نے بتایا کہ چھوٹو گینگ کو گرفتاری کے بعد رحیم یار خان سے ڈی جی خان منتقل کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ ڈی جی خان میں چھوٹو گینگ کا جیل ٹرائل جاری ہے انسداد دہشت گردی عدالت ملتان کے جج کو ہر پیشی پر ڈی جی خان جانا پڑتا ہے جس سے جج، گواہوں اور ملزمان کی سکیورٹی کے خدشات ہیں، انہوں نے استدعا کی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چھوٹو گینگ کے ٹرائل کو ملتان منتقل کیا جائے۔جس پر عدالت نے مقدمہ منتقل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…