ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان بہت بہتر ہے،احسن اقبال

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان بہت بہتر ہے‘ ہم ملک سے غربت کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں‘ ہم نے نوجوانوں کو روشن مستقبل دینے کے لئے اقدامات کئے ہیں‘ دنیا میں ہر پیدا ہونے والا بچہ آزاد ہے مگر حالات اسے غلام بنا دیتے ہیں۔ جمعرات کو پائیدار ترقی کے

اہداف سے متعلق نوجوانوں کے کردار پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داکلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہم ملک سے غربت کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان بہت بہتر ہے ہم نے نوجوانوں کو روشن ستقبل دینے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ دنیا میں ہر پیدا ہونے والا بچہ آزاد ہے مگر حالات اسے غلام بنا دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…