منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

تبدیلی آ نہیں رہی ۔۔تبدیلی آ گئی ہے اہلیہ پنکی پیرنی کا اعتراض، عمران خان نے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پالتو کتے کو اہم شخصیت کے اعتراض کرنے پر بنی گالا رہائش گاہ سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن کے پالتو کتے کو اہم شخصیت کے اعتراض کرنے پر بنی گالا رہائش گاہ سے نکال دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں کتے پالے ہوئے تھے لیکن اہم شخصیت کو عمران خان کا کتے

پالنا پسند نہیں اایا اور ان کے اعتراض کرنے پر بنی گال سے عمران خان کے پالتو کتے کو نکال دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے پالتو کتے کو نکالے جانے کے پیچھے ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کا اعتراض بتایا جا رہا ہے جنہوں نے عمران خان کو کہا ہے کہ گھر میں رحمت کے فرشتوں کے نزول کیلئے کتوں کو گھر سے نکالنا ہو گا جس کے بعد عمران خان کے حکم پر ان کے پالتو کتے کو گھر سے نکال دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…