پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب: شاہ خالد ائیر پورٹ لاونج کی توسیع کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(آ ئی این پی )سعودی عرب میں شاہ خالد ائیر پورٹ لاونج کی توسیع کافیصل کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطاقب شاہ خالد بین الاقوامی ائیر پورٹ اور سعودیہ ائیر لائن کے اشتراک سے امریکہ جانے والے مسافروں کیلئے انتظار گاہ کو وسیع کیا جارہا ہے ۔ سبق نیوزکے مطابق توسیع

کے بعد بیک وقت 150 مسافرمخصوص گیٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکہ انتظار گاہ میں 80 مسافروں کی گنجائش ہوجائے گی ۔ ائیر پورٹ کے بورڈنگ لانج کے توسیع سے مسافروں کو کافی سہولت ہوگی ۔ مسافروں کو لانج ایکسپرس سروس کی بھی سہولت فراہم کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…