بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

یونیورسٹی تعلیم میں ترکی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، ترک وزیراعظم

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

انقرہ (آئی این پی)ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں وزارت تعلیم کے شوری ہال میں منعقدہ بیرون ملک اعلی تعلیم کے وظائف پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی میں پرائمری تعلیم کی شرح 100

فیصد، مڈل تعلیم کی شرح 83 فیصد اور ہائی ا سکول کی شرح 43 فیصد جبکہ یونیورسٹی تعلیم کے معاملے میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2002میں ترکی میں یونیورسٹیوں کی تعداد 76 تھی جو اس وقت 186 تک پہنچ چکی ہے اور مستقبل قریب میں 10 نئی یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…