منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیماری نے کلثوم نواز کو ہلا کر رکھ دیا، ڈاکٹرز بھی پریشان ، اگلے ایک ماہ یہ کام کرنا ہوگا،اہلخانہ کو بتادیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز جو اپنے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں۔  اپنی بیماری کے باعث کمزور ہو گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی ایک ماہ جاری رہے گی۔ جس کے بعد ان کی کمزوری اور کم ہوتے وزن کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کا بھی جائزہ لیں گے۔یاد رہے کہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ

اور رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کو19 مارچ 2018 کو 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔ بیگم کلثوم نواز کو ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز چیک اپ کے لیے ہسپتال  لائے تھے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں داخل کرلیا تھا، جہاں وہ تقریبا 10 گھنٹے تک زیر علاج رہیں۔بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ جس کے علاج کے سلسلے میں وہ گزشتہ چند ماہ سے لندن میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…