منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون سے مبینہ زیادتی ، اسلام آباد پولیس کا اہلکار گرفتار

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار گرفتار، اہلکار گھر میں کام کے بہانے لے گیا اور زبردستی زیادتی کر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس ملازم تنویر صادق پولیس لائن ہیڈکوارٹر

میں تعینات ہے وہ گھر میں کام کے بہانے خاتون کو لے گیا اور زبردستی زیادتی کر ڈالی ، تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے ملازم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو گرفتار کرلیا اور خاتون کا میڈیکل کروا کراسے گھر بھیج دیا ۔ ایس ایس پی نجیب الرحمن بگوی نے کہا پولیس قانون سے کوئی مبرا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…