منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اب مریم نواز حمزہ شہباز سے لیپ ٹاپ لیں گی،یونیورسٹی آف سرگودھا میں وزیراعلی لیب ٹاپ سکیم سے مریم نواز کولیپ ٹاپ ملنے پر قہقہے لگ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی)یونیورسٹی آف سرگودھا میں وزیراعلی لیب ٹاپ سکیم سے مریم نواز کولیب ٹاپ ملا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں منعقدہ یونیورسٹی تقریب میں لیب ٹاپ حاصل کرنے والی طالبات میں ایک طالبہ مریم نواز کا نام بولا گیا تو پورے مجمع میں ہنسی کے ساتھ یہ الفاظ سنے گئے کے مریم نواز حمزہ شہباز سے لیپ ٹاپ لیں گی۔اس لمحہ نے تقریب کو نئی رونق بخش

دی اور ماحول کشت زعفران بن گیا۔دریں اثناء مسلم لیگ( ن) کے مرکزی راہنما حمزہ شہباز نے دورہ سرگودھا میں پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی ملک کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ ذوالفقاربھٹونے ایٹم بم کی بنیادرکھی اور ہمیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ عوامی قائد میاں نوازشریف نے اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…