منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

حکومت آئین کے کس آرٹیکل کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے؟عنقریب ملک میں کیا ہونے والا ہے،شیخ رشید نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے، (ن) لیگ صادق سنجرانی کو قائمقام صدر برداشت نہیں کریگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی دماغی حالت

قابل رحم ہے، وزیراعظم کہتا ہے کہ میں وزیراعظم نہیں جبکہ نواز شریف کہتے ہیں کہ ہماری حکومت نہیں، اگر (ن) لیگ کی حکومت نہیں تو کس کی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ آنے والی ہے، ان کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگے گا، ملک میں معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…