ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خطرے کی گھنٹی بج گئی،طلال چودھری اوردانیال عزیز کو فوری طورپر پاکستان چھوڑنے کا حکم، ن لیگ میں ہلچل، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خطرے کی گھنٹی بج گئی،طلال چودھری اوردانیال عزیز کو فوری طورپر پاکستان چھوڑنے کا حکم، ن لیگ میں ہلچل، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے ’’آن لائن‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے دو اہم رکن او ر شریف خاندان سے وابستہ دانیال عزیز اور طلال چودھری کے بھی ملک سے بھاگنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے اور ان دونوں وزراء نے

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمہ سے خود کو بچانے کے لئے فوری طورپرملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے اپنے دو نوں اہم رہنمآؤں طلال اور دانیال عزیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ توہین عدالت سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ فی الحال پاکستان چھوڑ دیں اور لندن میں جا کر سکونت اختیار کریں تاکہ جیل کی سزا اور نااہلی کی ممکنہ سزا سے بچا جا سکے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…