منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

راحیل شریف کے بیٹے کا ولیمہ کب اور کہاں ہوگا،دعوت نامے کس کس کو ارسال کئے گئے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے عمر راحیل کی دعوت ولیمہ 8اپریل کو لاہور میں ہو گی، جس میں شرکت کیلئے دعوت نامے اہم حکومتی شخصیات ، مسلح افواج کے سربراہان،

ریٹائرڈ فوجی افسران اور بعض سیاسی رہنماں کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔دعوت ولیمہ 8 اپریل کو لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ جس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ فوج کے سینئر افسران اور ریٹائرڈ فوجی افسران کے علاوہ سیاسی رہنماں اور قریبی دوستوں کو شرکت کے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…