ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صحافی کو قتل کرنے والا اہم لیگی رہنما کون نکلا؟سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا، فوری طور پر بڑا حکم جاری ، آئی جی پنجاب کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں لیگی رہنما کی فائرنگ سے صحافی ذیشان بٹ کے قتل پر سپریم کورٹ کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں لیگی رہنما کی فائرنگ سے صحافی ذیشان بٹ کے قتل پر سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں لیگی رہنما نے فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کر دیاتھا۔ سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں دکانداروں نے روزنامہ نوائے وقت کو بتایا کہ چیئرمین یونین کونسل بیگووالہ نے ناحق دکانداروں پر ٹیکس عائد کر رکھا ہے جس پر جب اس حوالے سے چیئرمین یونین کونسل بیگووالہ اور ن لیگ کے رہنما عمران اسلم چیمہ سے رابطہ کیا گیا تو وہ طیش میں آگیااوراپنے ساتھیوں کے ہمراہ آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کے صحافی ذیشان اشرف بٹ کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ۔ ذیشان اشرف بٹ بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ فرائض کی ادائیگی کے دوران ن لیگی چیئرمین کی فائرنگ سے صحافی کے قتل پر صحافتی تنظیموں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے، مقتول ذیشان اشرف بٹ کی نمازجنازہ (آج) 28مارچ کو دس بجے صبح قصبہ بیگووالہ میں ادا کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین یونین کونسل بیگووالہ کے حوالے سے اس سے قبل بھی خبریں منظر عام پر آچکی ہیں۔ چیئرمین یونین کونسل بیگووال کو ن لیگ کے اہم رہنما کی آشیرباد حاصل ہے اور اس کے خلاف اس سے قبل بھی مختلف شکایات منظر عام پر آتی رہی ہیں۔تاہم حکمران جماعت سے تعلق کی وجہ سے اس کے خلاف کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…