ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے ،شیخ رشید

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے، (ن) لیگ صادق سنجرانی کو قائمقام صدر برداشت نہیں کریگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ نواز شریف کی دماغی

حالت قابل رحم ہے ، وزیراعظم کہتا ہے کہ میں وزیراعظم نہیںجبکہ نواز شریف کہتے ہیں کہ ہماری حکومت نہیں، اگر (ن) لیگ کی حکومت نہیں تو کس کی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ آنے والی ہے، ان کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگے گا، ملک میں معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…