منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

چودھری نثارنے ہمیشہ لوٹوں کوٹھوکرماری ہے خودلوٹانہیں بنیں گے،کیپٹن صفدر

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم کے داماد رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)صفدرنے کہا ہے کہ چودھری نثارنے ہمیشہ لوٹوں کوٹھوکرماری ہے وہ خودلوٹانہیں بنیں گے‘پارٹی کے اندراختلاف کرنا اور سننااچھی بات ہے‘عمران خان توبہت مل جائیں گے‘ نوازشریف پیدانہیں ہوگا‘پیپلز پارٹی والے خودمجبورہیں،جمہوریت کوبھول گئے ہیں‘گریڈ 22 والے ہر3 سال بعدپیداہوجاتے ہیں لیکن 38 برسوں میں کوئی ذوالفقارعلی بھٹو پیدانہیں ہوا۔ وہ بدھ کو یہاں میڈیا

سے گفتگوکر رہے تھے۔ کیپٹن ریٹائرڈصفدرکا کہنا تھا کہ چودھری نثارنے ہمیشہ لوٹوں کوٹھوکرماری خودلوٹانہیں بنتے،پارٹی کے اندراختلاف کرنا اور سننااچھی بات ہے۔چودھری نثارنظریہ نوازشریف کوسمجھتے ہیں۔عمران خان توبہت مل جائیں گے،نوازشریف پیدانہیں ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی والے خودمجبورہیں،جمہوریت کوبھول گئے ہیں۔گریڈ 22 والے ہر3 سال بعدپیداہوجاتے ہیں لیکن 38 برسوں میں کوئی ذوالفقارعلی بھٹو پیدانہیں ہوا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…