منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کی طرف سے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ، مال بنانے کے الزامات۔۔کپتان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا،بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیلئے نئی مصیبت کھڑی کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کا سینٹ الیکشن پر شکوک و شبہات کا اظہار، الزامات ، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی، وزیراعظم سے ثبوت اور شواہد کمیشن کے سامنے لانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سینٹ الیکشن پر شکوک و شبہات کا اظہار ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیانات کے ساتھ چیئرمین سینٹ پر تنقید پر کپتان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے اور عمران خان نے

وزیراعظم کے ہارس ٹریڈنگ کے بیانات کے بعد الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔ اپنی درخواست میں عمران خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگاتے ہوئے سینٹ الیکشن کو مشکوک بنانے کی کوشش ہے، وزیراعظم الیکشن کمیشن میں سینٹ الیکشن سے متعلق کئے گئے اپنے دعووں کے حق میں شواہد اور ثبوت پیش کریں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…