ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ ‘کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزا نے کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت کے رو

برو موقف اختیار کیا کہ کرپٹ سیاست دانوں نے ملکی دولت لوٹ کربیرون ملک منتقل کی،جس سے قومی خزانے کوشدید نقصان پہنچا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے احکامات دیئے جائیں،عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…