جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

مزید 4ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا،ن لیگ،پیپلزپارٹی اور ق لیگ کے رہنما بھی شامل،نام سامنے آگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے 4ارکان نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا،شمولیت کاباقاعدہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن ،اور مسلم لیگ ق کی مزیدوکٹیں گرانے کیلئے لنگوٹ کس لیا ہے۔بڑی سیاسی جماعتوں کے 4ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیا ہے۔

چاروں ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی،جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرچاروں ارکان پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کافیصلہ کیا۔ان ارکان اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے سردارشہباب الدین، آزاد رکن احسن فتیانہ اور مسلم لیگ ق کے رہنماء4 احمد شاہ کھگھا اور مسلم لیگ ن کے رہنماء4 مخدوم انورعالم شامل ہیں۔۔()

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…