ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی جانب سے ججز کو خریدنے کی کوشش سپریم کورٹ کے کس جج کو بڑے عہدے کی آفر کر دی گئی، صحافی محمد مالک کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ جسٹس دوست محمد کو بہت بڑے سرکاری عہدے پر نوکری دینے کی آفر کی گئی ہے تاہم جسٹس دوست محمد نے ابھی تک اس آفر کو قبول کرنے کی

تصدیق نہیں کی۔ معروف صحافی محمد مالک کا کہنا تھا کہ جسٹس دوست محمد کو دی جانے والی آفر کے حوالے سے پتہ بعد میں چلے گا کہ انہیں عہدہ حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل دینے کی آفر ہوئی ہے یا یہ آفر ن لیگ کی دوبارہ حکومت آنے کی صورت میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…