اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) کے گڑھ فیصل آباد سے ایک اور ممبر اسمبلی تحریک انصاف میں شامل،یہ کون ہے ؟جان کر پی ٹی آئی والوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی) پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن اسمبلی احسن ریاض فتیانہ نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔احسن ریاض فتیانہ نے فیصل آباد پی پی 58 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2013 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، انہوں نے عمران خان سے ان کے گھر بنی گالہ میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ احسن فتیانہ

کمالیہ کے نامور سیاستدان ریاض فتیانہ کے صاحبزادے ہیں۔ احسن ریاض نے فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن کے حلقے پی پی 58 سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑتے ہوئے ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہد خلیل نور سمیت دیگر تمام پارٹیوں کے امیدواروں کو بھی چت کر دیا تھا۔ سینیٹ الیکشن میں پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن اسمبلی احسن ریاض فتیانہ نے اپنا ووٹ تحریک انصاف کے امیدوار چودھری محمد سرور کی حمایت میں ڈالا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…