اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

انتخابات سے پہلے ایک نہیں بلکہ دو کتابیں مارکیٹ میں آرہی ہیں ،عمران کے بعد شہبازشریف کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے صرف ریحام خان کی کتاب نہیں آئے گی بلکہ تہمینہ درانی پر بھی ایک کتاب لکھی جا رہی ہے۔جس میں وہ کئی  اہم انکشافات کریں گی۔ ریحام خان کی اس کتا ب سے متعلق سب ہی جانتے ہیں کہ ان سے یہ کتاب کون اور کیوں لکھوا رہا تھا؟لیکن میں ایک بات بتا دوں کہ

الیکشن سے قبل صرف ریحام خان کی کتاب نہیں آئے گی  بلکہ دو کتابیں آنے والی ہیں۔دوسری کتاب تہمینہ درانی سے متعلق ہے۔جو ان کے پرسنل سٹاف کے ایک افسر لکھ رہے ہیں۔ اس کتاب میں بھی کئی انکشافات ہوں گے۔تہمینہ درانی کے اوپر لکھی گئی کتاب میں بتایا جائے گا کہ کون کون کہاں آتا جاتا تھا۔اس طرح سے کتابیں لکھنے کا رحجان بہت برا ہے۔ایسی کتابیں لکھ کر صرف اپنا غصہ اتارا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…