منگل‬‮ ، 04 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب ،ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث 13ترکی شہری گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2018

ریاض(این این آئی) سعودی سیکیورٹی فورس نے مملکت میں مقیم 13ترکی تارکین کو گرفتار کیا ہے جو ریاست مخالف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری

ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاکہ چارد ن پہلے سیکیورٹی فورسز نے 12ترکی شہریوں کو گرفتار کیا تھا جبکہ 13واں مطلوب شخص منگل کو گرفتار ہوا۔ گرفتار شدگان مملکت کے امن واستحکام کے خلاف سازش کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ تفتیش کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…