منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بین الاقوامی حالات میں ڈرامائی تبدیلی۔۔بڑھتا ہوا دبائو روس دنیا کا سب سے خطرناک اور تباہ کن ہتھیار شیطان 2میدان میں لے آیا کن حیرت انگیز اور جدید صلاحیتوں کا حامل ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا دنیا کے سب سے جدید اور خطرناک ، تباہ کن بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شیطان 2کا کامیاب تجربہ۔ تفصیلات کے مطابق روس نے دنیا کے سب سے جدید اور خطرناک ، تباہ کن بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شیطان 2کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ روسی زبان میں اس میزائل کو سرمت کہا جاتا ہے جس کا ترجمہ

شیطان بنتا ہے۔ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بیک وقت 24جوہری وار ہیڈز اور 10ٹن تک دھماکہ خیز مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس کی رفتار آواز کی رفتار سے 5گنا زیادہ ہے ۔ شیطان میزائل میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ میزائل لامحدود رینج کا حامل ہے اور کسی بھی اینٹی میزائل نظام کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…