منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے دنیا کی بڑی بڑی عالمی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دیا آئندہ تین برس میں کس چیز کا جڑ سے خاتمہ کر دے گا ؟

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک اعلامیہ کے مطابق چین کو اب بھی اپنی غربت مٹائو مہم میں اب بھی کھٹن دشواریوں، فرائض اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اور اس جنگ کے مقابلے کے لیے مزید سخت کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔یہ اعلامیہ چین کی غربت مٹائو کارکردگی کے بارے میں سیاسی بیورو کے اجلاس کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کی شرکاء اجلاس نے اس ا مر سے اتفاق کیا کہ گزشتہ پانچ برسوںمیں چین کی غربت مٹائو کارکردگی میں فیصلہ کن پیشرفت ہوئی ہے۔ اور چین کو چاہیے کہ وہ آئندہ تین برسوں میں غربت کا کلی قلعقمع کردے۔ چین 2020تک غربت کے مکمل خاتمے کا ارادہ رکھتا ہے 2017کے وآخر تک 2012میں98.99ملین کے مقابلے میں غریب شہریوں کی تعداد 30.46ملین تھی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تاہم غربت مٹائو کے بارے میں اب بھی اہم مسائل موجود ہیں۔جن میں پالیسی پر عمل درآمد میں ناکامی اور غربت امدادی فنڈ کا غلط استعمال کے علاوہ کاروائی برائے کاروائی ،نوکر شاہیازم اور دروغ گوئی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…