جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے رہنماﺅں اور کارکنوں کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز،فاروق ستار اور مصطفی کمال ایک ساتھ طیارے میں بیٹھ کر کس ملک روانہ ہوگئے؟ سیاسی حلقے ششدر

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماﺅں اور کارکنوں کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز،فاروق ستار اور مصطفی کمال ایک ساتھ طیارے میں بیٹھ کر کس ملک روانہ ہوگئے؟ سیاسی حلقے ششدر،تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کے درمیان قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لانج میں ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کے

مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال بیرون ملک روانگی کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے جہاں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ایئرپورٹ لاﺅنج میں ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے بعد مصطفی کمال سعودی عرب جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار اہلیہ کے ہمراہ نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…