منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے امریکی ایئرپورٹ پر کپڑے اترواکران کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رئوف کلاسرا نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ چیف جسٹس کا ایک ایک لفظ پکڑ کر اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن رئوف کلاسرا نے

نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سمیت دیگر رہنمائوں کا وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ چیف جسٹس کے ایک ایک لفظ کو پکڑ کر اس کا ہر جگہ پوسٹ مارٹم کرتے ہیں ۔ عوام کو یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوا ۔ نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو فریادی کہنے پر چیف جسٹس کا برا منایا،جبکہ انہوں نے خود ہی اٹارنی جنرل کے ذریعے چیف جسٹس آفس کو ایک درخواست بھجوائی جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آپ سے ملنا چاہتے ہیں جس کو چیف جسٹس آف پاکستان نے قبول کیا اور ملاقات بھی کی ۔ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی خود کو وزیراعظم نہیں سمجھتے انہوں نے اپنی سیکورٹی بھی نواز شریف کو دی ہوئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ایک دفعہ امریکہ پر بیان دینے کی جرات تو کریں ملک کے وزیراعظم کی جس طرح امریکہ ائیر پورٹ پر تلاشی لے گئی ان کی عزت خطرے میں نہیں پڑی ؟جبکہ چیف جسٹس نے کہہ دیا کہ ملاقات کیلئے فریادی آئے تھے جس پر وایلا مچایا جارہا ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…