منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کافیصلہ کرلیا، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی اب کس شعبے سے ہوگی؟تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کافیصلہ کرلیا، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی اب کس شعبے سے ہوگی؟تفصیلات منظر عام پرآگئیں،الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی کی تعیناتی ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی شق 50 اور 51 کی ذیلی شق 1 اور 1C کی روشنی میں ہائیکورٹس کے رجسٹرارز کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں اور ڈسٹرکٹ و سیشن ججز، ایڈیشنل سیشن ججز، سینئر سول ججز اور سول ججز کی فہرستیں مہیا کرنے کی درخواست کی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…