ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بابرمیزائل کے کامیاب تجربہ سے پاکستان کو قابل اعتماد دفاعی صلاحیت حاصل ہوگئی ہے، انجینئرخرم دستگیرخان

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)وزیر دفاع انجینئرخرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ بابرمیزائل کے کامیاب تجربہ سے پاکستان کو قابل اعتماددفاعی صلاحیت حاصل ہوگئی ہے، کامیابی پاکستان کی ملک میں خودانحصاری سے تیارکردہ کم ازکم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی پالیسی کی تائید ہے ۔جمعہ کو جاری بیان میں ترجمان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے پاکستان نیوی کے ملکی تیارکردہ آبدوز سے داغے گئے 450کلومیٹر تک

مار کرنے والے کروز میزائل بابر کے کامیاب ترین تجربہ کی تعریف کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کامیاب تجربے سے پاکستان کو قابل اعتماد دفاعی صلاحیت حاصل ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی ملک میں خودانحصاری سے تیارکردہ کم ازکم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی پالیسی کی تائید ہے۔وزیردفاع نے کامیاب ترین میزائل تجربہ پرسائنسدانوں،انجینئرز اورسٹریٹجک سائنس اداروں کے عملہ کے ساتھ ساتھ نیول سٹریٹجک فورس کمانڈ کی بھی ستائش اورتعریف کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…