منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کی عدالتوں پر تنقید ، چیف جسٹس نے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا، لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں نواز شریف اور افتخار چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کاز لسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق نواز شریف اور افتخار چوہدری کے خلاف توہین عدالت

کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں، چیف جسٹس توہین عدالت کی الگ الگ درخواستوں پر 4 اپریل کو سماعت کریں گے۔علاوہ ازیں سپریم کورٹ میں 19 ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ 2 اپریل کو کرے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…