ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ انتخابات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ،ریٹرننگ افسران کی تعیناتی ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے کی جائے گی،الیکشن کمیشن نے متعلقہ رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط ارسال کر تے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ، ایڈیشنل سیشنز ججز، سینئر سول ججز اور سول ججز کی فہرستیں مہیا کرنے کی درخواست کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ،ریٹرننگ افسران کی تعیناتی ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے کی جائے گی لہذا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ2017ء کی شق 50 اور51 کی باالترتیب ذیلی شق 1(سی) اور 1 کی روشنی میں متعلقہ رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط ارسال کئے ہیں اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ، ایڈیشنل سیشنز ججز، سینئر سول ججز اور سول ججز کی فہرستیں مہیا کرنے کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…