بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدر کا شام سے فوج واپس بلا نے کااعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

ورجینیا(آئی این پی)امریکی صدرنے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا ، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فوج نے شام میں داعش کو شکست دے کر اپنا کام مکمل کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھاکہ شام میں امریکی افواج کا کام داعش کو شکست دینا تھا۔ فوج نے یہ کام بخوبی سرانجام دے دیا ہے۔ وہ ریاست ورجینیا

کے شہر رچمونڈ میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ امریکی صدر نے کہاکہ فوجی جوان جلد اپنی سرزمین پر واپس پہنچ جائیں گے۔بریفنگ کے دوران صحافیوں نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ہیدر نوئرٹ سے سوال کیاکہ صدرنے شام سے فوج واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ فوجی کب وطن واپس پہنچیں گے۔ نوئرٹ نے صدر کے اعلان سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…