پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا ’’ایلی‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ’’ایلی‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا ’’ایلی‘‘ میگزین کے مئی کے شمارے کے سرورق کی زینت بن

گئیں جس میں پریانکا نے اورنج کلر کی جیکٹ زیب تن کر رکھی ہے جبکہ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ ان دنوں امریکی سیریز’’کوانٹیکوتھری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں وہ الیکس پارش کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…