پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’لوٹ مار کا بازار گرم ، شریف خاندان نے کسانوں کو بھی نہ بخشا ‘‘ ہر روز کتنے کروڑ روپے بٹورے جارہے ہیں ؟ دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ شریف خاندان روزانہ کی بنیاد پر کسانوں کو 2کروڑ 20لاکھ روپے کا چونا لگا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی روزانہ کی بنیاد پر غریب کسانوں کو2کروڑ 20لاکھ روپے کا چونا لگانے میں مگن ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اخباروں میں آیا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو 342ارب روپے کا ایک کسان پیکج دیا ہے۔جبکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم کو ایک خط بھی لکھا جس میں کہا گیا کہ کسانوں کو 342ارب روپے نہیں بلکہ 32ارب روپے ادا کیے گئے ہیں ۔ نواز شریف کی چنیوٹ میں رمضان شوگر مل کی کپیسٹی 40 ہزار ٹن ہے۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جوگنا کسانوں سےخریدا وہ 158روپے کے حساب سے خریدا گیا ہے۔جس کے مطابق یہ گنا اصل ریٹ سے 22روپے کم خریدا ہے۔اس حساب کے مطابق شریف فیملی روزانہ کی بنیاد پر کسانوں کو 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا چونا لگانے میں مصروف ہے۔پاکستان تحریک انصا کے رہنما جمشید اقبال نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کی موجود رہنما عظمی بخاری کوچیلنج کرتا ہوں کہ اگر میر ے کہے ہوئے الفاظ غلط یا پھر جھوٹ پر مبنی ہوں تو عظمی بخاری صاحبہ جو سزا دیں گیں مجھے قبول ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…