منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عمران نیازی نے جھوٹ بول کر عوام میں اپنی ساکھ خراب کی ،شہباز شریف

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نیازی نے جھوٹ بول کر عوام میں اپنی ساکھ خراب کی‘ دھرنا گروپ نے عوام کی خدمت کا سفر روکنے کی کوشش کی‘ انہوں نے یو ٹرن لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جمعہ کو لندن میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے گفتگو کرتے

ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی دھرنا گروپ نے عوام کی خدمت کے سفر کو روکنے کی کوشش کی۔ عمران نیازی نے جھوٹ بول کر عوام میں اپنی ساکھ کو خراب کیا ہے۔ انہوں نے یو ٹرن لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ عناصر عوام کی خدمت کے جذبے سے یکسر عاری ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…