اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

772 کروڑ روپے کا فراڈ منظر عام پر آ گیا، فرضی دستاویزات پر قرض لے کر بینک کو لوٹ لیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی بنک آئی ڈی بی آئی میں 772کروڑ روپے کا فراڈ سامنے آگیا،بینک سے یہ فراڈ فرضی دستاویزات پر قرض لے کر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب نیشنل بینک میں سامنے آنیوالے تقریباً14ہزار کروڑ روپے کے گھپلے کے بعد لگاتار بینک گھپلوں کے معاملات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی این بی، ایس بی آئی کے بعد

اب آئی ڈی بی آئی بینک میں فرضی دستاویزات کی بنیاد پر 772کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہ فراڈ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں واقع بینک کی 5شاخوں میں ہوئے۔سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔بینک ذرائع کے مطابق یہ گھپلہ بینک سے قرض کی شکل میں کیا گیا۔یہ قرض ماہی پروری کے نام پرفرضی دستاویز ات کے ذریعے حاصل کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…