منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عمران خان ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے اہل نہیں، صرف شور مچانے سے کوئی سیاستدان اہل نہیں بن جاتا،پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کپتان بارے کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محسن پاکستان اور مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قومی ذمہ داری کی پیش کش ہونے پراسے قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کی پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے کی اہلیت پر شکوک وشبہات کا اظہار کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے گزشتہ روز لاہو رمیں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں کسی قومی ذمہ داری کی پیش کش ہوئی تو وہ اسے قبول کر لینگے ۔ عمران خان کے حوالے سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان

کا کہنا تھاکہ عمران خان ملک کو ڈیلیور کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، سیاست میں چیخ و پکار اہلیت کا ثبوت نہیں ہوتی، کوئی بھی سیاستدان چیخ و پکار کر کے ملک کی باگ ڈور چلانے کا اہل نہیں بن جاتا۔ ملک میں احتساب کے حوالے سے محسن پاکستان کا کہنا تھا کہ احتسابی عمل ملک کے لئے ناگزیر ہوچکا ہے موثر احتساب کے حوالے سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے اچھی توقعات ہیں۔احتسابی عمل پر شور مچانے کی بجائے الزامات کا جواب دینا چاہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…