منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

ؕشہباز شریف کی لندن میں برطانوی اور امریکی شخصیات سے ملاقاتیں۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کا لندن مشن کھل کر سامنے آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ شہباز شریف کی لندن میں اہم برطانوی اور امریکی شخصیات سے ملاقاتیں، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی شمولیت کا بھی انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کی لندن میں اہم برطانوی اور امریکی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے ہمراہ ان ملاقاتوں میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لندن میں

اپنے قیام کی مدت میں اضافہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف کی اہم پاکستانی شخصیت اور لاہور میں سابق امریکی قونصل جنرل سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔ یہ ملاقاتیں لندن کے سنٹرل ہوٹل میں ہوئیں۔جب کہ ملاقات میں شہباز شریف کے ساتھ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔بتایا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر لندن میں کچھ ایسے معاملات طے کیے جا رہے ہیں جن کا تعلق پاکستانی سیاست سے ہےتا کہ آئندہ عام انتخابات کے لئے راہ ہموار کی جاسکے۔

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…