منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپوکے ساتھ موت سے صرف آدھا گھنٹہ قبل کیا ہوا؟چونکا دینے والے انکشافات،تفتیش کا رخ تبدیل ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپوکے ساتھ موت سے صرف آدھا گھنٹہ قبل کیا ہوا؟چونکا دینے والے انکشافات،تفتیش کا رخ تبدیل ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپوکی گردن اور کلائیوں پر زخم کے نشانات نے تفتیش کا رخ موڑ دیا،زخموں اور موت کے درمیان تقریباً آدھے گھنٹے کا وقفہ تھا۔نجی ٹی وی نے پوسٹمارٹم رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق سہیل احمد ٹیپو کی گردن پر دو گہرے نشانات پائے

گئے جبکہ گردن پر خراشوں کی تعداد 6 بتائی گئی ہے۔ متوفی کی دونوں کلائیوں پر بھی زخموں کے نشانات تھے اور ان کے جسم پر زخموں کے 11نشانات پائے گئے۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے میں استعمال ہونے والی تار اور کپڑا میڈیکل آفیسر کو نہیں دکھایا۔ میڈیکل آفیسر نے دل، جگر اور دیگر جسمانی اعضا ء کے نمونے بھی حاصل کر لیے جنہیں فرانزک لیبارٹری بھجوایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق زخموں اور موت کے درمیان تقریباً آدھے گھنٹے کا وقفہ تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…