ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار کی تحریک انصاف میں شمولیت، نئے شامل ہونے والے عامر لیاقت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پورے کراچی میں کھلبلی مچ گئی، دھماکہ خیز پیش رفت

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کی میزبان نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت سے پوچھا کہ آپ فاروق ستار کو ذیلی کمیٹی بنانے کا مشورہ دیں گے یا انٹرا پارٹی کے از سر نو الیکشن کرائیں یا ان سے کہیں گے کہ بہادر آباد جائیں اور ایک کارکن کی حیثیت سے کمیونٹی کے لیے کام کریں، آپ فاروق ستار کو کیا

مشورہ دیتے ہیں جس پر ڈاکٹر عامر نے کہا کہ میرا ان کو مشورہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں، میری طرف سے دعوت ہے کہ وہ آئیں اور مہاجروں کی جو یہاں تکالیف ہیں ان کا ازالہ کریں، ایک بڑی اور نیشنل پارٹی میں آئیں اور جو مہاجروں کو اب تک نہیں مل سکا ہے وہ حق ان کو دلوائیں اور پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…