ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آزاد سینیٹروں کی (ن) لیگ میں شمولیت کی درخواست مسترد کئے جانے کی خبریں درست ہیں یا غلط؟، الیکشن کمیشن کادھماکہ خیز اعلان،بازی پھر پلٹ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں آزاد سینیٹروں کی شمولیت کی درخواست مسترد کئے جانے کی خبریں درست نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کا سینیٹ میں آزاد اراکین کا کسی پارٹی میں شمولیت سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اس حوالہ سے سامنے آنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا سینیٹ میں آزاد اراکین کا کسی پارٹی میں

شمولیت سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں آزاد سینیٹروں کی شمولیت کی درخواست مسترد کئے جانے کی خبریں درست نہیں ہیں، کسی پارٹی میں شمولیت کیلئے آزاد اراکین کو درخواست چیئرمین سینیٹ کو دینا ہوتی ہے، سینیٹ کے اراکین کے حوالہ سے الیکشن کمیشن میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد سینیٹر چیئرمین سینیٹ کے ذریعے کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…