ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا‘ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا،شہباز شریف

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا‘ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا‘ ہم نے سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنایا‘ عوامی خدمت کے سامنے بے بنیاد الزامات کی کوئی حیثیت نہیں۔

بدھ کو وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنایا۔ عوامی خدمت کے سامنے بے بنیاد الزامات کی کوئی حیثیت نہیں۔ عمران نیازی نے بہتان تراشی کے منفی کلچر کو پروان چڑھایا باشعور عوام نے دھرنا گروپ کے ہر منفی ہتھکنڈے کو ناکام بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…