ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات ایک گھنٹہ55منٹ تک جاری رہی،کن امورپر تبادلہ خیال کیاگیا؟نجی ٹی وی کے انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ۔منگل کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بغیر پروٹوکول کے سپریم کورٹ پہنچے ہیں جہاں کا استقبال چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا ۔ بعدازاں چیف جسٹس اور وزیر اعظم کے درمیان

ون آن ون ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے 55 منٹ تک جاری رہی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دور ان آئینی اداروں کے بہتررابطوں اور آئینی امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے بعد چیف جسٹس پاکستان وزیراعظم کوگاڑی تک چھوڑنے گئے۔ملاقات کے دوران ججز بلاک کی جانب جانے والے راستے بلاک کردئیے گئے تھے ٗ سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…