اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب بھی خیبر پختونخوا حکومت کے نقش قدم پرچل پڑا، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مہم کا اعلان کردیاگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے حکمرانوں نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کے نقش قدم پرچلتے ہوئے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے سعودی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت ماحولیات، آبی وسائل

اور زراعت نے 40 لاکھ پودے فوری طورپر لگانے، 70 لاکھ پودوں کے بیج بونے اور 60 ہزار ہیکٹرزرعی اراضی واگزار کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی ماحول کے تحفظ کے لیے ایک ارب درخت لگائے گے اور اس مہم کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…