ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بات مشرق کی ہو رہی ہوتی ہے اور آپ مغرب کی طرف چل پڑتے ہیں،نواز شریف میڈیا سے گفتگو کے دوران چوہدری نثار کا نام آنے پربرہم،صحافی کو ہی بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بارے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا،سوال پوچھنے والے صحافی کو نواز شریف نے ٹوکتے ہوئے کہا کہ بات مشرق کی ہو رہی ہوتی ہے اور آپ مغرب کی طرف چل پڑتے ہیں۔منگل کو احتساب عدالت میں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کی تو اس دوران ایک صحافی نے نواز شریف سے پوچھا کہ کیا چوہدری نثار علی خان کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے جس پر نواز شریف نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی عجیب سوالات پوچھتے ہیں،بات مشرق کی ہو رہی ہوتی ہے اور آپ مغرب کی طرف چل پڑتے ہیں۔(اح+آچ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…