ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نارووال میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی،نرگس کا کمرہ اندر سے بند تھا ٗ ساتھی طالبات کالج جا چکی تھیں،مزید افسوسناک انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

نارووال (این این آئی)نارووال میں نجی میڈیکل کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق میڈیکل کالج کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نرگس نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ہے۔ڈی پی او نارووال عمران کشور نے بتایا کہ میڈیکل کی طالبہ نرگس آج کالج نہیں گئی تھی، نرگس کا کمرہ اندر سے بند تھا اور ساتھی طالبات کالج جا چکی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ طالبہ میانوالی کی رہائشی ہے

اور واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گوجرانوالہ سے فورنزک ٹیم پہنچ چکی ہے اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ڈی پی او نے بتایا کہ نرگس کے کمرے سے ایک خط ملا ہے جو مبینہ طور پر نرگس کے ہاتھ کا ہی لکھا ہوا ہے۔عمران کشور نے بتایا کہ خط میں لکھا ہے کہ وہ خودکشی کی وجہ نہیں بتا سکتی ٗلڑکی نے خط میں اپنی والدہ سے معافی بھی مانگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…