پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں شادی کی تقریب پر چھاپہ ،281مرد و خواتین گرفتار،وجہ کیا بنی؟

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سعودی پولیس نے مکہ میں شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا  کے مطابق مکہ میں افریقی کمیونٹی کے فارم میں  شادی کی ایک مخلوط تقریب منعقد ہوئی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور 281 مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ زیرحراست نصف سے زائد افراد کو مملکت میں رہائش کے مروجہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان میں سے کسی پر شراب نوشی یا غیر قانونی مشروبات کے استعمال کے شواہد نہیں ملے۔ گرفتار افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…