منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ماروی میمن نے اچانک ن لیگ سے بغاوت کا فیصلہ کیوں کیا؟ اسحاق ڈار اور شریف خاندان نے ان کیساتھ کیا ہاتھ کر دیا ہے؟ معروف صحافی عارف نظامی کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماروی میمن کے اسحاق ڈار اور شریف خاندان سے اختلافات کی وجوہات سامنے آگئیں، معروف صحافی عارف نظامی کے تہلکہ خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماروی میمن کے اسحاق ڈار اور شریف خاندان سے اختلافات کی دو وجوہات ہیں۔ ماروی میمن نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ

گناہ کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ، واہ لیڈر شپ واہ ، ماروی میمن دراصل یہ کہہ رہی ہیں کہ میں نے کیا کیا ہے۔ عارف نظامی کا کہنا تھا ایک اطلاع کے مطابق ماروی میمن اور اسحاق ڈار کے درمیان ناچاقی ہو گئی ہے اور اطلاعات ہیں کہ ماروی میمن کا ٹویٹ اسحاق ڈار سے ناراضگی کی وجہ سے ہے ۔ دوسری خبر کے مطابق ماروی میمن ٹھٹھہ سے الیکشن لڑنا چاہتی ہیں ۔ ماروی میمن کے سامنے آنے کی یہ دو وجوہات ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…