ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنی کمی کر دی گئی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمت میں کمی کااعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 28پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ایک ماہ کیلئے

کیا ہے۔بجلی کی قیمت میں کمی فورری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین اور ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…