ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائلوں سے حملہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا سعودی عرب کو پیغام دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی کر ادی

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت، خودمختاری اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ان کے ساتھ ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ پیر کو پاکستان نے سعودی عرب پر

حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ  ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، سعودی عرب کی سالمیت، خودمختاری اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ان کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…