منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جیکی شیروف اپنے بیٹے ٹائیگر کے خطرناک اسٹنٹ سے پریشان

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) جیکی شیروف فلموں میں بیٹے ٹائیگر شیروف کے خطرناک اسٹنٹ کرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔معروف بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور آج ان کا شمار بالی ووڈ کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے، ٹائیگر شیروف نوجوانوں میں حد مقبول ہیں اور اس کی وجہ صرف فلموں میں ان کے ایکشن اسٹنٹ ہیں ۔

لیکن انہیں اسٹنٹ کی وجہ سے ٹائیگر کے والد جیکی شیروف کافی پریشان رہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ٹائیگر شیروف کا کہنا تھا کہ میں اپنی فلمی زندگی کو والد سے دور رکھتا ہوں اور اسکی وجہ صرف خطرناک ایکشن اسٹنٹ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ والد جیکی شیروف کو ایک دن پہلے تک بھی شوٹنگ کے بارے میں نہیں بتاتا کیوں کہ اس میں خطرناک ایکشن اسٹنٹ شامل ہوتے ہیں۔ٹائیگر شیروف کا کہنا تھا کہ میں اپنے والد کا ڈر سمجھ سکتا ہوں، میں ان کا بیٹا ہوں اور اسی وجہ سے وہ پریشان ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ بہت زبردست انسان ہیں لیکن جب بھی کبھی میں کوئی ایسا کام کرتا ہوں تو جیکی شیروف ڈر جاتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…